Top News

پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ شاداب خان اور شاہد آفریدی سب سےزیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔

شکیب الحسن کو آوٹ کرکے شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی تعداد 97 ہو گئی۔ شاداب خان نے97 وکٹیں 82 میچز میں مکمل کیں۔ شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف 4 اوورز میں 30 رنز دیکر 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔ جب کے شاہد آفریدی نے 98 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 97 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post