تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی  سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی22 دسمبر سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 ایکسپریس نیوز کے مطابق چند روز قبل سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا تہا ،جس کا محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق   22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،دوبارہ تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023 کو کھلیں گے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post